بالی ووڈ کی معروف اداکارہ تبو نے کہا ہے کہ فلمی دنیا میں خواتین کو عمر کے حوالے سے زیادہ سختی سے پرکھا جاتا ہے۔ انہوں نے حال ہی میں ایک میڈیا آؤٹ لیٹ سے بات کرتے ہوئے عمر بڑھنے، خواتین پر دباؤ اور فلمی صنعت میں سفارتی رویوں پر کھل کر بات کی۔ تبو نے کہا، ’لوگ آپ کی عمر کے بارے میں آپ سے زیادہ فکر مند ہوتے ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ آپ کو آئینہ دکھائیں، جیسے آپ کے گھر میں آئینہ نہ ہو۔‘ انہوں نے وضاحت کی کہ عمر بڑھنا کوئی اچانک تبدیلی نہیں بلکہ روزانہ کا تجربہ ہے۔ کوئی شخص ایک دن 20 سال کا سو کر اٹھے اور اگلے دن 45 سال کا ہو جائے، ایسا نہیں ہوتا۔ اداکارہ نے بتایا کہ انہیں اکثر مشورہ دیا جاتا تھا کہ فلمیں رد کرتے وقت براہِ راست وجہ نہ بتائیں بلکہ تاریخوں کا بہانہ بنا کر نکل جائیں۔ تاہم اگر مجھے اسکرپٹ پسند نہیں آتا تو میں صاف کہہ دیتی ہوں۔ مجھے یہ سفارت کاری سمجھ نہیں آئی۔
Source: social media
دوران حج ایسا کیا ہوا تھا کہ محمد رفیع نے گلوکاری چھوڑ دی؟ بیٹے نے بتادیا
شاہ رخ اور سلمان کو بڑا اسٹار اور ان کے مقابلے میں خود ویٹر سمجھتا ہوں، عامر خان
راجپال یادیو معصوم اور بےگناہ ہیں، ایک جال میں پھنس گئے تھے، پریا درشن
میرے خاندان نے کبھی بھی بیف نہیں کھایا، سلیم خان
’ادے پورفائلز‘ کے بعد لوجہاد، مبینہ اسلامی دہشت گردی اور مذہب تبدیلی پر مبنی امت جانی کی نئی فلم ’عائشہ‘ کا پوسٹر ریلیز
کیکو شاردا نے کرشنا ابھیشیک سے بحث کے بعد کپل شرما شو چھوڑ دیا؟

فلم دنگل کی اداکارہ زائرہ وسیم کا نکاح، تصاویر شیئر کردیں
بغیر شور شرابہ کے دھرمیندر کی آخری رسومات ادا، صرف اہل خانہ اور بالی ووڈ ہستیاں رہیں موجود