نامور اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر اداکار و بزنس مین راج کندرا نے چار سال سے جاری فحش مواد کیس پر خاموشی توڑ دی۔ انہوں نے کہا کہ اگر وہ قصوروار ہیں تو انہیں سزا دی جائے، ورنہ عدالت انہیں بری کر کے آزادی اور عزت واپس دلائے۔ اپنے ایک بیان میں راج کندرا کا کہنا تھا کہ چار سال سے نچلی عدالت میں کیس چل رہا ہے۔ آج ہمارے وکیل نے دلائل مکمل کیے۔ اگر میں قصور وار ہوں تو سزا دیں، اگر نہیں تو مجھے بری کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ میڈیا ٹرائلز نے میری عزت چھین لی ہے۔ انصاف میں تاخیر، انصاف سے انکار ہے۔ راج کندرا کو جولائی 2021 میں ممبئی کرائم برانچ نے مبینہ طور پر فحش مواد بنانے اور تقسیم کرنے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ پولیس نے انہیں ’اہم سازش کار‘ قرار دیا تھا، تاہم بعد میں انہیں 2 ماہ جیل میں رہنے کے بعد ضمانت پر رہائی مل گئی تھی۔
Source: social media
دوران حج ایسا کیا ہوا تھا کہ محمد رفیع نے گلوکاری چھوڑ دی؟ بیٹے نے بتادیا
شاہ رخ اور سلمان کو بڑا اسٹار اور ان کے مقابلے میں خود ویٹر سمجھتا ہوں، عامر خان
راجپال یادیو معصوم اور بےگناہ ہیں، ایک جال میں پھنس گئے تھے، پریا درشن
میرے خاندان نے کبھی بھی بیف نہیں کھایا، سلیم خان
’ادے پورفائلز‘ کے بعد لوجہاد، مبینہ اسلامی دہشت گردی اور مذہب تبدیلی پر مبنی امت جانی کی نئی فلم ’عائشہ‘ کا پوسٹر ریلیز
کیکو شاردا نے کرشنا ابھیشیک سے بحث کے بعد کپل شرما شو چھوڑ دیا؟

فلم دنگل کی اداکارہ زائرہ وسیم کا نکاح، تصاویر شیئر کردیں
رانیا راؤ پر سونے کی اسمگلنگ کے کیس میں 102 کروڑ روپے جرمانہ عائد