Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Kolkata

کتے کو بھڑکا کر بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا، سٹے باز کے گھر سے ڈیڑھ کیلو سونا اور نقد ی بر آمد

Admin
By Admin
Aug 27, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

Allahabad High Court ne Prayagraj ke Tagore Public School ki Muslim student Sukaina Rizvi ki school uniform ke saath scarf pehenne ki darkhwast kharij kar di.

کتے کو بھڑکا کر بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا، سٹے باز کے گھر سے ڈیڑھ کیلو سونا اور نقد ی بر آمد
کتے کو بھڑکا کر بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا، سٹے باز کے گھر سے ڈیڑھ کیلو سونا اور نقد ی بر آمد — August 27, 2026
کتے کو بھڑکا کر بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا، سٹے باز کے گھر سے ڈیڑھ کیلو سونا اور نقد ی بر آمد
شمالی پورہ میں سٹے باز کے گھر چھاپے میں تفتیش کار مشکل میں پڑ گئے۔ ان پر پالتو ڈوبرمین کتے کو بھڑکانے کا الزام ہے۔ تاہم، تمام رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے تفتیش کار گھر میں گھس کر تلاشی لی۔ تفتیش کاروں کو دیکھ کر گھر کی چھت سے21.5 لاکھ روپے نقد اور ڈیڑھ کلو سونے کے زیورات پھینک دیے گئے۔ بعد میں پولیس نے یہ نقدی اور سونے کے زیورات برآمد کر لیے۔ اس واقعے میں دو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ مرکزی ملزم سٹے باز سنجوئے مجمدار عرف باپی فرار ہے۔ اس کی تلاش میں پولیس چھان بین کر رہی ہے۔
بدھ کی رات اتپورہ کے تھری نمبر کنساری پ±کور روڈ پر باپی کے گھر پر چندان نگر پولیس نے نیم فوجی دستے کے ساتھ چھاپہ مارا۔ پہلے تو دیر تک کسی نے دروازہ نہیں کھولا۔ بعد میں پالتو ڈوبرمین کتے کو تفتیش کاروں پر بھڑکانے کا الزام ہے۔ پھر بھی کسی نہ کسی طرح تفتیش کار گھر میں گھس کر کارروائی کی۔ اس دوران گھر کی چھت سے ڈیڑھ کلو سونے کے زیورات اور21.5 لاکھ روپے پھینک دیے گئے۔ بعد میں پولیس نے انہیں برآمد کر لیا۔ اس واقعے میں مرکزی ملزم باپی کے بیٹے وشال مجمدار اور اس کے بھائی سبرت مجمدار کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ان سے پوچھ گچھ کر کے تفتیش کاروں نے مرکزی ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ کل ۱ کلو531گرام سونے کے زیورات برآمد ہوئے ہیں۔ اس سونے کی مارکیٹ قیمت تقریباً ڈھائی کروڑ روپے ہے۔

کتے کو بھڑکا کر بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا، سٹے باز کے گھر سے ڈیڑھ کیلو سونا اور نقد ی بر آمد...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn