National

درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل 'اگنی-3' کا کامیاب تجربہ

درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل 'اگنی-3' کا کامیاب تجربہ

نئی دہلی، 6 فروری: ہندستان نے جمعہ کے روز درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل 'اگنی-3' کا کامیاب تجربہ کیا۔ وزارت دفاع نے جمعہ کے روز کہا کہ میزائل کا کامیاب تجربہ اڈیشہ کے چاندی پور میں مربوط ٹیسٹ رینج سے کیا گیا۔ لانچ کے دوران تمام آپریشنل اور تکنیکی پیرامیٹرز کی کامیابی سے تصدیق کی گئی۔ یہ تجربہ اسٹریٹیجک فورسز کمانڈ کے زیراہتمام کیا گیا۔

Source: UNI NEWS

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments