نئی دہلی، 15 دسمبر : دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پیر کو گھنے دھند کی وجہ سے 228 پروازیں منسوخ کر دی گئیں اور پانچ کو دوسرے شہروں کی طرف موڑ دیا گیا۔ ہوائی اڈے کے حکام نے یو این آئی کو بتایا کہ دہلی سے روانہ ہونے والی 131 اور دہلی پہنچنے والی 97 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ اس کے علاوہ سینکڑوں پروازیں بھی تاخیر کا شکار ہوئیں جس سے مسافروں کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ قابل ذکر ہے کہ دہلی-این سی آر اور شمالی ہندوستان کے کچھ شہروں میں آدھی رات کے بعد تقریباً 2 بجے سے کہرا گہرا ہونا شروع ہوا۔ دہلی ہوائی اڈے پر مرئیت ایک موقع پر تقریباً صفر تک گر گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی ایئرپورٹ پر منگل کو بھی ایسے ہی حالات رہنے کی توقع ہے ۔ مرئیت صبح 2:30 بجے تک 600 میٹر اور صبح 6:30 بجے تک 100 میٹر تک گر سکتی ہے ۔
Source: uni news
بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ
وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک
بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال
سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے
آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں
جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

جی ایس ٹی ریٹ کم ہونے سے کیا ہوا سستا اور کیا ہوا مہنگا
حضرت بل درگاہ میں قومی نشان کی بے حرمتی کسی طور برداشت نہیں کی جا سکتی: کرن رجیجو