National

دہلی-این سی آر میں سانس لینا ہوا مشکل، ڈاکٹروں نے  ماسک پہننے کا دیا مشورہ

دہلی-این سی آر میں سانس لینا ہوا مشکل، ڈاکٹروں نے ماسک پہننے کا دیا مشورہ

قومی راجدھانی دہلی اور اس کے آس پاس کے این سی آر علاقوں میں فضائی آلودگی ایک بار پھر بگڑ گئی ہے۔ شہر بھر میں دھویں اور کہرے کی ایک موٹی تہہ پھیل گئی ہے۔ مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ کے اعداد و شمار کے مطابق پیر کی صبح 7 بجے دہلی کا اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس 372 ریکارڈ کیا گیا، جو ‘شدید’ زمرے میں آتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ ہوا لوگوں کی صحت کے لیے بہت نقصان دہ ہے۔ ڈاکٹروں نے لوگوں کو بالخصوص بچوں اور کمزور لوگوںکو مشورہ دیا ہے کہ وہ بیرونی سرگرمیاں محدود رکھیں اور باہر نکلتے وقت ماسک پہنیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments