Entertainment

دبئی میں شاہ رخ خان کے نام سے بننے والا ٹاور پہلے دن ہی فروخت ہو گیا

دبئی میں شاہ رخ خان کے نام سے بننے والا ٹاور پہلے دن ہی فروخت ہو گیا

دبئی میں بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے نام سے تعمیر کیے جانے والا ٹاور لانچنگ کے پہلے ہی دن مکمل فروخت ہو گیا۔ دبئی کی مصروف ترین شاہراہ شیخ زاید روڈ پر تعمیر ہونے والے شاہ رخ ٹاور کی مالیت 2.1 ارب درہم ہے جس کا تخیمنہ 5000 کروڑ روپے لگایا گیا ہے۔ شاہ رخ ٹاور کی لانچ تقریب دبئی ایکسپو سٹی میں ہوئی جس میں 6 ہزار سے زائد مہمان شریک ہوئے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہ رخ خان نے کہا کہ یہ ٹاور عالمی معیار کی سہولتوں اور جدید ڈیزائن سے مزین ہو گا اور شیخ زاید روڈ پر ایک ممتاز تجارتی مرکز بنے گا، منصوبے کی تکمیل 2029ء تک متوقع ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments