Sports

بیلارس کی ارینا سابالنکا یو ایس اوپن کی فاتح قرار

بیلارس کی ارینا سابالنکا یو ایس اوپن کی فاتح قرار

ارینا سابالنکا نے امریکا کی جیسیکا پیگولا کو سات پانچ، سات پانچ سے شکست دی۔ انہوں نے پہلی مرتبہ یو ایس اوپن گرینڈ سلام میں کامیابی حاصل کی۔ ارینا سابالنکا کا یہ تیسرا گرینڈ سلام ٹائٹل ہے۔ ورلڈ نمبر ٹو ارینا سابالنکا نے رواں برس آسٹریلین اوپن میں بھی کامیابی حاصل کی تھی۔ مینز ٹائٹل کے لیے ورلڈ نمبر ون یانک سنر اور ٹیلر فرٹز کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments