مشہور ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے سابق شوہر، اداکار بریڈ پٹ سے طویل قانونی تنازع اور طلاق کے بعد اپنی ذاتی زندگی پر پہلی بار کھل کر بات کی ہے۔ حالیہ انٹرویو کے دوران انہوں نے بتایا کہ میری مسائل کے خلاف ’لڑنے کی ہمت‘ اب دوبارہ واپس آ رہی ہے جسے میں کہیں میں کھو بیٹھی تھی۔ انجلینا جولی کا کہنا ہے کہ کچھ عرصے کے لیے میں ذہنی طور پر کمزور ہو گئی تھی، میرے بچوں نے مجھے دوبارہ مضبوط بننے اور زندگی میں آگے بڑھنے کا حوصلہ دیا۔ انہوں نے بتایا کہ میرے بچے اب جوان ہو چکے ہیں، وہ چاہتے ہیں کہ میں دنیا بھر کا سفر کروں اور نئی سرگرمیوں میں حصہ لوں، میں اپنے فیصلے خود کروں اور پہلے کی طرح شخصیت بن جاؤں۔ انجلینا جولی کے مطابق میرے بچے مجھے سب سے بہتر جانتے ہیں اور ہمیشہ میری حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ میں اپنی شخصیت کے مضبوط پہلوؤں کو دوبارہ سے زندہ کروں جنہیں کچھ عرصے سے آزادانہ طور استعمال نہیں کر پا رہی تھی۔
Source: social media
دوران حج ایسا کیا ہوا تھا کہ محمد رفیع نے گلوکاری چھوڑ دی؟ بیٹے نے بتادیا
شاہ رخ اور سلمان کو بڑا اسٹار اور ان کے مقابلے میں خود ویٹر سمجھتا ہوں، عامر خان
راجپال یادیو معصوم اور بےگناہ ہیں، ایک جال میں پھنس گئے تھے، پریا درشن
میرے خاندان نے کبھی بھی بیف نہیں کھایا، سلیم خان
’ادے پورفائلز‘ کے بعد لوجہاد، مبینہ اسلامی دہشت گردی اور مذہب تبدیلی پر مبنی امت جانی کی نئی فلم ’عائشہ‘ کا پوسٹر ریلیز
فلم دنگل کی اداکارہ زائرہ وسیم کا نکاح، تصاویر شیئر کردیں

کیکو شاردا نے کرشنا ابھیشیک سے بحث کے بعد کپل شرما شو چھوڑ دیا؟
بغیر شور شرابہ کے دھرمیندر کی آخری رسومات ادا، صرف اہل خانہ اور بالی ووڈ ہستیاں رہیں موجود