برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے جیوری چیئرمین و جرمن ہدایت کار وِم وینڈرز کے غزہ سے متعلق بیان پر معروف بھارتی مصنفہ اور بکر انعام یافتہ ادیبہ اروندھتی رائے نے احتجاجاً فیسٹیول میں شرکت سے انکار کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے نے کہا ہے کہ وہ وِم وینڈرز کے بیان پر حیران اور دکھی ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ ایسے بیانات انسانیت کے خلاف جرم پر گفتگو کو روکنے کا ذریعہ بنتے ہیں اور آنکھوں کے سامنے ہونے والے جرائم کو روکنے کے لیے فنکاروں، ادیبوں اور فلم سازوں کو پوری کوشش کرنی چاہیے۔ بھارتی مصنفہ نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کا ذمےدار ہے، امریکی اور جرمن حکومتوں کے ساتھ ساتھ دیگر یورپی ممالک کی حمایت انہیں اس جنگ میں شریک بناتی ہے۔ اروندھتی رائے نے یہ بھی کہا ہے کہ اگر وم وینڈرز سیاسی فلمیں بنائیں گے تو سیاست کے میدان میں داخل ہو جائیں گے جبکہ فلم ساز سیاست کا توازن اور اس کے برعکس ہوتے ہیں۔
Source: social media
دوران حج ایسا کیا ہوا تھا کہ محمد رفیع نے گلوکاری چھوڑ دی؟ بیٹے نے بتادیا
شاہ رخ اور سلمان کو بڑا اسٹار اور ان کے مقابلے میں خود ویٹر سمجھتا ہوں، عامر خان
میرے خاندان نے کبھی بھی بیف نہیں کھایا، سلیم خان
’ادے پورفائلز‘ کے بعد لوجہاد، مبینہ اسلامی دہشت گردی اور مذہب تبدیلی پر مبنی امت جانی کی نئی فلم ’عائشہ‘ کا پوسٹر ریلیز
کیکو شاردا نے کرشنا ابھیشیک سے بحث کے بعد کپل شرما شو چھوڑ دیا؟
رانیا راؤ پر سونے کی اسمگلنگ کے کیس میں 102 کروڑ روپے جرمانہ عائد

بغیر شور شرابہ کے دھرمیندر کی آخری رسومات ادا، صرف اہل خانہ اور بالی ووڈ ہستیاں رہیں موجود
فلم دنگل کی اداکارہ زائرہ وسیم کا نکاح، تصاویر شیئر کردیں