برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی محدود مدت کیلیے دفاعی فضائی ری فیولنگ کی درخواست منظور کرلی ہے۔
اینڈی برنہم کا کہنا تھا کہ دفاعی فضائی ری فیولنگ کا اقدام خطے میں مجموعی استحکام لانے میں مددگار ثابت ہوگا۔
خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے درخواست ایسے وقت کی گئی جب یمن میں حوثیوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
وزیراعظم اینڈی برنہم نے کہا کہ ہمیں سعودی عرب کی جانب سے فوجی مدد کی درخواست موصول ہوئی تھی۔
انہوں نے کہا کہ وزیر دفاع و وزیر خارجہ کے مشورے پر دفاعی فضائی ری فیولنگ کی درخواست منظور کی، یقیناً سعودی عرب کو حملوں کا سامنا ہے، ہمیں ان راستوں کو کھلا رکھنا ہوگا، اسی لیے سعودی عرب کی درخواست منظور کی ہے۔
برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی محدود مدت کیلیے دفاعی فضائی ری فیولنگ کی درخواست منظور کرلی ہے۔...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments