Entertainment

بھارتی سنگھ اور ہرش کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش

بھارتی سنگھ اور ہرش کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش

مشہور کامیڈین اور ٹی وی میزبان بھارتی سنگھ اور اِن کے شوہر ہارش لمباچیا دوسری بار والدین بن گئے ہیں۔ میڈیا کے مطابق بھارتی سنگھ کے ہاں آج صبح دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ بھارتی اور ہارش نے رواں سال اکتوبر میں سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مداحوں کو اپنے ہاں متوقع دوسرے ننھے مہمان کی خوشخبری سنائی تھی۔ اس اعلان کے بعد کئی بالی ووڈ اور ٹی وی فنکاروں نے کمنٹ سیکشن میں اس جوڑے کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار اور تہنیتی پیغامات لکھے تھے۔ واضح رہے کہ بھارتی سنگھ اور ہارش لمباچیا کی شادی دسمبر 2017ء جبکہ ان کے ہاں پہلے بیٹے لکشش کی پیدائش 2022ء میں ہوئی تھی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments