International

بنگلہ دیش میں بدامنی میں دخل اندازی کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے

بنگلہ دیش میں بدامنی میں دخل اندازی کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے

بنگلہ دیش میں بدامنی میں دخل اندازی کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔ بی ایس ایف کی طرف سے بارڈر سیل کر دیا گیا ہے۔، آبی گزرگاہوں پر اضافی چوکسی برتی جا رہی ہے۔بنگلہ دیش میں شدید بدامنی کی وجہ سے دراندازی کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ بی ایس ایف نے بنگلہ دیش کی ہزاروں کلومیٹر طویل سرحد کو سیل کر دیا ہے۔ سندربن کے علاقے میں سیکورٹی بڑھا دی گئی۔ بی ایس ایف کے ڈی جی دلجیت سنگھ چودھری نے سیکورٹی کی جانچ کے لیے سرحدی علاقے کا دورہ کیا۔ اس کے ساتھ ہی بی ایس ایف نے پورے سرحدی علاقے میں سیکورٹی بڑھا دی ہے۔ سرحد پر اضافی تعداد میں جوانوں اور اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments