Entertainment

آسٹریلیا نے اسلام مخالف پوسٹ پر اسرائیلی انفلوئنسر کا ویزہ منسوخ کر دیا

آسٹریلیا نے اسلام مخالف پوسٹ پر اسرائیلی انفلوئنسر کا ویزہ منسوخ کر دیا

آسٹریلیا نے اسلام مخالف پوسٹ پر اسرائیلی انفلوئنسر کا ویزہ منسوخ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا نے اسرائیلی سوشل میڈیا انفلوئنسر سامی یہود کا ویزہ منسوخ کیا جو اسلام مخالف مہم چلا رہا تھا۔ آسٹریلوی حکومت کا کہنا ہے کہ نفرت پھیلانے والوں کو ملک میں آنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ آسٹریلوی وزیر برائے امور داخلہ ٹونی برک کا کہنا ے کہ نفرت پھیلانے والوں کو آسٹریلیا نہیں آنا چاہیے۔ آسٹریلوی وزیر برائے داخلہ ٹونی برک نے غیر ملکی میڈیا سے گفتگو میں مزید کہا کہ جو آسٹریلیا آنا چاہیں انھیں چاہیے کہ وہ درست طریقے سے ویزہ کی درخواست دیں۔ ویزہ منسوخ ہونے سے قبل یہود نے مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ میں کہا تھا کہ اسلام کافروں، مرتدین، خواتین، بچوں اور ہم جنس پرستوں کے حقوق کو نہیں مانتا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments