International

اسرائیلی جارحیت پورے خطے کو لپیٹ میں لے رہی ہے: اردن

اسرائیلی جارحیت پورے خطے کو لپیٹ میں لے رہی ہے: اردن

اردن کے وزیر خارجہ ایمن الصفادی نے خبر دار کیا ہے کہ ' اسرائیلی جارحیت پورے خطے کو مکمل جنگ کی طرف دھکیل رہی ہے۔' اردنی وزیرخارجہ نے یہ بات پیر کے روز بیروت میں اپنے ایک نیوز کانفرنس میں کیا ہے۔ ایمن الصفادی جو پیر کے روز لبنان کے دورے پر تھے، جہاں کا دارالحکومت بیروت کو اسرائیلی فوج نے اپنی بد ترین بمباری اور حملوں کی زد میں رکھا ہوا ہے۔ اسی بیروت کے جنوب میں اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے سربراہ کو حزب اللہ کے ہیڈ کوارٹرز میں بمباری سے ہلاک کیا ہے۔ انہوں نے اسرائیلی جارحیت کھلی جنگ کی طرف بڑھ رہی ہے۔ انہوں نے لبنان پر اسرائیل حملے کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا کہنا تھا جارحیت جس کا اسرائیل نے ایک سال قبل غزہ سے آغاز کیا تھا اب لبنان تک پہنچ گئی ہے۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments