National

آسام انتخابات  : بی جے پی رجحانات میں تیزی کے ساتھ بڑھ رہی آگے، کانگریس کے لیے راہیں مشکل

آسام انتخابات : بی جے پی رجحانات میں تیزی کے ساتھ بڑھ رہی آگے، کانگریس کے لیے راہیں مشکل

آسام میں اب تک 123 سیٹوں کے رجحانات سامنے آ چکے ہیں۔ بی جے پی ان رجحانات میں تیزی کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے اور اب تک 93 سیٹوں پر سبقت بنا چکی ہے۔ کانگریس کی راہیں انتہائی مشکل نظر آ رہی ہیں، کیونکہ اس کے محض 28 امیدوار آگے چل رہے ہیں۔ ایک سیٹ پر اے آئی یو ڈی ایف کا امیدوار آگے ہے۔ ۔ اس صوبہ کی 126 سیٹوں پر کس کی حکومت بنے گی، اس پر شمال مشرق ہی نہیں، پورے ہندوستان کی نظر بنی ہوئی ہے۔ آسام میں 9 اپریل کو ووٹنگ ہوئی تھی

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments