امریکی پاپ اسٹار آریانا گرانڈے نے وائٹ ہاؤس کو اپنی موسیقی استعمال کرنے سے روک دیا۔ وائٹ ہاؤس نے امیگریشن پالیسیوں کی تشہیر کے لیے ایک سوشل میڈیا ویڈیو میں ان کا گانا استعمال کیا تھا۔ امریکی پاپ اسٹار نے وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری سوشل میڈیا پوسٹ پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے یا میری موسیقی کو وحشیانہ، غیر انسانی اور قابلِ نفرت معاملے سے منسلک نہ کیا جائے۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری سوشل میڈیا پوسٹ میں اہلکاروں کو افراد کو ہتھکڑیاں لگا کر حراستی مراکز میں لے جاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ پاپ اسٹار کے اعتراض کے بعد ویڈیو سے گانا حذف کر دیا گیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے پاپ اسٹار کے ردِعمل پر کہا ہے کہ اصل میں وحشیانہ، غیر انسانی اور قابلِ نفرت وہ غیر قانونی تارکینِ وطن ہیں جنہوں نے بے گناہ امریکی شہریوں کو زخمی اور قتل کیا۔
Source: social media
دوران حج ایسا کیا ہوا تھا کہ محمد رفیع نے گلوکاری چھوڑ دی؟ بیٹے نے بتادیا
شاہ رخ اور سلمان کو بڑا اسٹار اور ان کے مقابلے میں خود ویٹر سمجھتا ہوں، عامر خان
راجپال یادیو معصوم اور بےگناہ ہیں، ایک جال میں پھنس گئے تھے، پریا درشن
میرے خاندان نے کبھی بھی بیف نہیں کھایا، سلیم خان
’ادے پورفائلز‘ کے بعد لوجہاد، مبینہ اسلامی دہشت گردی اور مذہب تبدیلی پر مبنی امت جانی کی نئی فلم ’عائشہ‘ کا پوسٹر ریلیز
فلم دنگل کی اداکارہ زائرہ وسیم کا نکاح، تصاویر شیئر کردیں

کیکو شاردا نے کرشنا ابھیشیک سے بحث کے بعد کپل شرما شو چھوڑ دیا؟
بغیر شور شرابہ کے دھرمیندر کی آخری رسومات ادا، صرف اہل خانہ اور بالی ووڈ ہستیاں رہیں موجود