معروف گلوکار لکی علی نے ساتھی گلوکار ارجیت سنگھ کے کیریئر کے عروج پر پلے بیک سنگنگ چھوڑنے پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ لکی علی نے اپنے ردِعمل میں کہا ہے کہ ارجیت سنگھ کے اندر کچھ ایسا ضرور ہے جس نے انہیں پلے بیک سنگنگ چھوڑنے پر مجبور کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ ارجیت سنگھ کے اس فیصلے کی وجہ سمجھنے کے لیے اس کی جگہ کھڑے ہو کر سوچنا پڑے گا کہ وہ کیا محسوس کر رہا ہے۔ گلوکار کا کہنا ہے کہ میں ارجیت سنگھ کے فیصلے سے پوری طرح متفق ہوں اور اس میں کوئی نقصان بھی نہیں ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ اریجیت یقیناً آزاد اور ذاتی نوعیت کی موسیقی تحلیق کرتے رہیں گے، سبھی کو اپنا راستہ خود بنانا ہو گا جیسا کہ ہم نے بنایا ہے۔ واضح رہے کہ ارجیت سنگھ نے پلے بیک سنگنگ سے کنارہ کشی اختیار کر لی ہے تاکہ وہ آزاد اور ذاتی نوعیت کی موسیقی تخلیق کر سکیں۔ گلوکار کے مداحوں کا ماننا ہے کہ پلے بیک سنگنگ سے ریٹائرمنٹ اختتام نہیں بلکہ ارجیت سنگھ کے تخلیقی سفر کا ایک نیا آغاز ہے۔
Source: social media
دوران حج ایسا کیا ہوا تھا کہ محمد رفیع نے گلوکاری چھوڑ دی؟ بیٹے نے بتادیا
شاہ رخ اور سلمان کو بڑا اسٹار اور ان کے مقابلے میں خود ویٹر سمجھتا ہوں، عامر خان
میرے خاندان نے کبھی بھی بیف نہیں کھایا، سلیم خان
’ادے پورفائلز‘ کے بعد لوجہاد، مبینہ اسلامی دہشت گردی اور مذہب تبدیلی پر مبنی امت جانی کی نئی فلم ’عائشہ‘ کا پوسٹر ریلیز
کیکو شاردا نے کرشنا ابھیشیک سے بحث کے بعد کپل شرما شو چھوڑ دیا؟
رانیا راؤ پر سونے کی اسمگلنگ کے کیس میں 102 کروڑ روپے جرمانہ عائد

بغیر شور شرابہ کے دھرمیندر کی آخری رسومات ادا، صرف اہل خانہ اور بالی ووڈ ہستیاں رہیں موجود
فلم دنگل کی اداکارہ زائرہ وسیم کا نکاح، تصاویر شیئر کردیں