Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Kolkata

میانمار کے قریب ایک اور کم دباو کا علاقہ بن رہا ہے! شمال کی جانب بڑھے گا، جنوبی بنگال میں پھر طوفان اور بارش کا امکان؟

Admin
By Admin
Sep 28, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

KOLKATA METRO STATION PAR MAHILA PASSENGER AUTHORITIES NE LAGAYA JURMANA

میانمار کے قریب ایک اور کم دباو کا علاقہ بن رہا ہے! شمال کی جانب بڑھے گا، جنوبی بنگال میں پھر طوفان اور بارش کا امکان؟
میانمار کے قریب ایک اور کم دباو کا علاقہ بن رہا ہے! شمال کی جانب بڑھے گا، جنوبی بنگال میں پھر طوفان اور بارش کا امکان؟ — September 28, 2026
میانمار کے قریب ایک اور کم دباو کا علاقہ بن رہا ہے! شمال کی جانب بڑھے گا، جنوبی بنگال میں پھر طوفان اور بارش کا امکان؟
خلیجِ بنگال میں ایک بار پھر کم دباو کا علاقہ بن رہا ہے۔ علی پور محکمہ? موسمیات نے بتایا ہے کہ میانمار کے ساحلی علاقے کے قریب ایک نیا کم دباو کا علاقہ بننا شروع ہو گیا ہے۔ آئندہ چند دنوں میں یہ کم دباو¿ کے علاقے میں تبدیل ہو سکتا ہے۔ کم دباو بننے کے بعد یہ بتدریج شمال کی جانب بڑھے گا۔ اسی وجہ سے فی الحال خلیجِ بنگال میں ماہی گیروں کے لیے احتیاطی انتباہ جاری کیا گیا ہے۔ ماہرینِ موسمیات صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
پیر کی صبح کولکاتا میں کم سے کم درجہ حرارت 26.5 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا، جو معمول سے 0.5 ڈگری زیادہ ہے۔ اتوار کو شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ? حرارت 32.4 ڈگری سیلسیس رہا، جو معمول سے 0.1 ڈگری کم ہے۔

میانمار کے قریب ایک اور کم دباو کا علاقہ بن رہا ہے! شمال کی جانب بڑھے گا، جنوبی بنگال میں پھر طوفان اور بارش کا امکان؟...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn