بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور انکے شوہر بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے ایک اور بڑی جائیداد کی خریداری ممبئی کے قریب علی باغ میں کی ہے، جس کی مالیت 37 کروڑ 86 لاکھ روپے ہے۔ زمین کی یہ خریداری ان کے لندن منتقل ہونے کے چند ماہ بعد کی گئی ہے۔ یہ قطعہ اراضی 5.19 ایکڑ ہے اور اس کی خریداری کی مد میں 2 کروڑ 27 لاکھ روپے بطور اسٹامپ ڈیوٹی ادا کی گئی ہے۔ دستاویزات کے مطابق جو رئیل اسٹیٹ کنسلٹنسی فرم سی آر ای میٹرکس نے حاصل کی ہیں، یہ لین دین 13 جنوری 2026 کو رجسٹرڈ ہوئی۔ جوڑے کی اس تازہ ترین خریداری نے علی باغ کی بطورِ خاص مشہور شخصیات کے لیے پسندیدہ رئیل اسٹیٹ مقام کے طور پر ساکھ کو مزید مضبوط کر دیا ہے۔ بالی ووڈ کے کئی معروف نام، جن میں کارتک آریان، امیتابھ بچن اور سہانا خان شامل ہیں، اس علاقے میں جائیدادیں یا قطعۂ اراضی رکھنے کےلیے جانے جاتے ہیں۔
Source: social media
دوران حج ایسا کیا ہوا تھا کہ محمد رفیع نے گلوکاری چھوڑ دی؟ بیٹے نے بتادیا
شاہ رخ اور سلمان کو بڑا اسٹار اور ان کے مقابلے میں خود ویٹر سمجھتا ہوں، عامر خان
’ادے پورفائلز‘ کے بعد لوجہاد، مبینہ اسلامی دہشت گردی اور مذہب تبدیلی پر مبنی امت جانی کی نئی فلم ’عائشہ‘ کا پوسٹر ریلیز
میرے خاندان نے کبھی بھی بیف نہیں کھایا، سلیم خان
کیکو شاردا نے کرشنا ابھیشیک سے بحث کے بعد کپل شرما شو چھوڑ دیا؟
رانیا راؤ پر سونے کی اسمگلنگ کے کیس میں 102 کروڑ روپے جرمانہ عائد

فلم دنگل کی اداکارہ زائرہ وسیم کا نکاح، تصاویر شیئر کردیں
بغیر شور شرابہ کے دھرمیندر کی آخری رسومات ادا، صرف اہل خانہ اور بالی ووڈ ہستیاں رہیں موجود