بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے 1978 کی اپنی مشہور فلم ڈان میں کھائی کے پان بنارس والا میں درپیش تکلیف دہ تجربہ شیئر کیا۔ 83 سالہ امیتابھ بچن کلاسک گانے ’کھائی کے پان بنارس والا‘ کی فلمنگ کے دوران درپیش چیلنجز پر گفتگو کے دوران بتایا کہ گانے کی مسلسل ری ٹیک سے انھیں جسمانی تکلیف کے ساتھ پان کو متعدد بار چبانا پڑا۔ ٹی وی پر پیش کیے جانے والے اپنے شو کون بنے گا کروڑ پتی 17 میں ایک کنٹسٹنٹ سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اس گانے کا سیکوئنس مکمل کرنے میں چار دن لگے اور اس کے لیے 40 سے 50 شوٹس لیے گئے تھے۔ انھوں نے مزید کہا ہر شوٹ کے لیے تین سے چار ری ٹیک کی ضرورت پڑتی تھی اور ہر بار کتھے اور چونے والا پان چبا چبا کر ہماری حالت خراب ہوگئی تھی اور منہ اندر سے جل گیا تھا۔
Source: social media
دوران حج ایسا کیا ہوا تھا کہ محمد رفیع نے گلوکاری چھوڑ دی؟ بیٹے نے بتادیا
شاہ رخ اور سلمان کو بڑا اسٹار اور ان کے مقابلے میں خود ویٹر سمجھتا ہوں، عامر خان
’ادے پورفائلز‘ کے بعد لوجہاد، مبینہ اسلامی دہشت گردی اور مذہب تبدیلی پر مبنی امت جانی کی نئی فلم ’عائشہ‘ کا پوسٹر ریلیز
میرے خاندان نے کبھی بھی بیف نہیں کھایا، سلیم خان
رانیا راؤ پر سونے کی اسمگلنگ کے کیس میں 102 کروڑ روپے جرمانہ عائد
کیکو شاردا نے کرشنا ابھیشیک سے بحث کے بعد کپل شرما شو چھوڑ دیا؟

فلم دنگل کی اداکارہ زائرہ وسیم کا نکاح، تصاویر شیئر کردیں
بغیر شور شرابہ کے دھرمیندر کی آخری رسومات ادا، صرف اہل خانہ اور بالی ووڈ ہستیاں رہیں موجود