امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے ساتھ نئی ڈیل کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ ایک ڈیل کر رہے ہیں، جو ماضی سے مختلف ہے۔ اوول آفس میں بھارت میں اپنے ایلچی سرجیو گور کی حلف برداری کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہم قریب آ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے ساتھ نئی ڈیل سے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور سیکورٹی تعلقات کو وسعت ملے گی، اس کا مقصد امریکی توانائی کی برآمدات اور اہم شعبوں میں سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے۔ امریکی صدر نے مزید کہا کہ شام کے صدر کے ترکیہ کے صدر اردوان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، ہم اسرائیل کے ساتھ مل کر شام کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے پر کام کر رہے ہیں۔
Source: social media
وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک
سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے
بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ
بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال
آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں
جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

جی ایس ٹی ریٹ کم ہونے سے کیا ہوا سستا اور کیا ہوا مہنگا
حضرت بل درگاہ میں قومی نشان کی بے حرمتی کسی طور برداشت نہیں کی جا سکتی: کرن رجیجو