امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایران کی درخواست پر مذاکرات جاری رکھنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ سوشل ٹروتھ پر جاری بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے مذاکرات جاری رکھنے کی درخواست کی ہے تاہم امریکا نے ایران کوواضح بتا دیا کہ جنگ بندی ختم ہو چکی۔ ایران نے خبردار کیا ہے کہ اس کے بنیادی ڈھانچے پر کسی بھی حملے کا جواب دیا جائے گا اور اسرائیل کو بخشا نہیں جائے گا۔ ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری محمد باقر ذولغدر نے جمعہ کے روز یہ انتباہ جاری کیا جب حالیہ حملوں کے بعد امریکا اور اسرائیل کے ساتھ کشیدگی برقرار ہے۔ نیویارک ٹائمز نے رپورٹ کیا کہ قطر مزید کشیدگی کو روکنے اور مواصلاتی ذرائع کو کھلا رکھنے کی کوشش میں واشنگٹن اور تہران کے درمیان ثالثی کر رہا ہے۔ ایران کی سیکیورٹی فورس پاسدارانِ انقلاب کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل احمد وحیدی نے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر امریکا اور اسرائیل سے شدید انتقام لینے کا باقاعدہ اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ کبھی بھی تاریخ کے حافظے سے مٹایا نہیں جا سکتا۔
Source: social media
بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ
وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک
بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال
آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں
سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے
جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

جی ایس ٹی ریٹ کم ہونے سے کیا ہوا سستا اور کیا ہوا مہنگا
پونے کی مسجد میں کھدائی کے دوران سرنگ دریافت، کشیدگی، 200 پولیس اہلکار تعینات