ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران سمیت 12 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندی عائد کرنے کے فیصلے کو مسلمانوں اور ایرانیوں کے خلاف گہری دشمنی قرار دے دیا۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے ایک بیان میں کہا کہ صرف مذہب اور قومیت کی بنیاد پر ایرانی شہریوں کے داخلے پر پابندی ناصرف امریکی فیصلہ سازوں کی ایرانی عوام اور مسلمانوں سے شدید دشمنی ظاہر کرتی ہے بلکہ بین الاقوامی قوانین کی بھی خلاف ورزی ہے۔ واضح رہے کہ ٹرمپ کی جانب سے بدھ کو جاری کردہ حکم نامے کے تحت آئندہ ہفتے سے افغانستان، ایران، لیبیا، صومالیہ، یمن سمیت 12 ممالک کے شہریوں پر امریکا میں داخلے پر پابندی عائد ہوگی۔
Source: social media
اسرائیلی فوج نے ایک قیدی کا محاصرہ کر لیا مگر وہ اسے زندہ نہیں بچا پائے گا: القسام
ایران کا اسرائیل کے حساس جوہری پروگرام کا ریکارڈ قبضے میں لینے کا دعویٰ
غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف چھاپے اور بدامنی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 2000 نیشنل گارڈز تعینات کرنے کا اعلان
نیا غلاف کعبہ کلید بردار کے حوالے، یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا
شیطانوں کو کنکریاں مارنے کے بعد حجاج کی منیٰ سے واپسی کے آغاز کی تیاریاں
دنیا کی سب سے مقبول کرپٹو کرنسی بِٹ کوائن نے تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
غزہ میں اسرائیلی حملہ، "کتائب المجاہدین" کا کمانڈر اسعد ابو شریعہ ہلاک
یورینیم کی 60 فیصد افزودگی ’جوہری عدم پھیلاؤ" معاہدے کی خلاف ورزی نہیں: ایران کا مؤقف
’آپریشن سپائڈر ویب‘ کے جواب میں روس کا یوکرین پر سب سے بڑا ڈرون حملہ: ’پوتن جنگ جاری رکھنا چاہتے ہیں‘
امریکا، تارکین کیخلاف انتظامیہ کا کریک ڈاؤن، شدید جھڑپیں
کولمبیا میں صدارتی امیدوار پر قاتلانہ حملہ، حالت تشویشناک
ایلون مسک کے ساتھ تعلقات ختم ہوچکے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
اسرائیلی حملوں میں شدت، غزہ کے کئی علاقوں میں نئی انخلاء کی ہدایات جاری
غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف چھاپے اور بدامنی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 2000 نیشنل گارڈز تعینات کرنے کا اعلان