National

افغان وزیر نے بھارت اور افغانستان کا ڈی این اے ایک قرار دیدیا

افغان وزیر نے بھارت اور افغانستان کا ڈی این اے ایک قرار دیدیا

نئی دہلی(11 جولائی 2026): افغان وزیر نے بھارت کے دورے کے دوران ایک انتہائی متنازع اور مضحکہ خیز بیان دیتے ہوئے افغانستان اور بھارت کا ڈی این اے ایک قرار دے دیا ہے۔ نئی دہلی میں گفتگو کرتے ہوئے افغان عبوری حکومت کے وزیرِ زراعت مولوی عطا اللہ عمری نے کہا کہ انہیں بھارت آکر ہرگز یہ احساس نہیں ہوا کہ وہ کسی غیر ملک میں ہیں، بلکہ انہیں یوں لگا جیسے بھارت ان کا اپنا ہی ملک ہو۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ افغانستان اور بھارت کا ڈی این اے ایک ہی ہے۔ سیاسی و دفاعی ماہرین کے مطابق طالبان وزیر کے اس بیان سے پاکستان کے اس موقف کو مزید تقویت ملی ہے کہ مودی سرکار کی پشت پناہی اور طالبان کی سرپرستی میں خطے میں دہشت گردی کو فروغ دیا جا رہا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments