معروف اداکار سلمان خان کی حالیہ ’لونلی‘ پوسٹ نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی تھی تاہم اداکار نے نئی پوسٹ پر وضاحت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ میں اپنے جذبات کے بارے میں بات نہیں کر رہا تھا بلکہ صرف کچھ وقت تنہائی میں گزارنا چاہتا تھا۔ پرانی پوسٹ پر مداحوں کے پریشان ہونے پر سلمان خان نے اپنی نئی پوسٹ میں لکھا ہے کہ میں کیسے اکیلا ہو سکتا ہوں جب میرے پاس اتنا بڑا خاندان، دوست اور مداح موجود ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ کبھی کبھار لوگوں کے درمیان رہتے ہوئے انسان تھک جاتا ہے، اسی لیے ’می ٹائم‘ ضروری ہوتا ہے۔ معروف اداکار سلمان خان کی حالیہ ’لونلی‘ پوسٹ نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی تھی تاہم اداکار نے نئی پوسٹ پر وضاحت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ میں اپنے جذبات کے بارے میں بات نہیں کر رہا تھا بلکہ صرف کچھ وقت تنہائی میں گزارنا چاہتا تھا۔ اداکارہ سنیہا اولال نے بھی سلمان کی پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے فلم ’لکی‘ کے دن یاد دلا دیے۔ سوشل میڈیا پر سلمان خان کی نئی وضاحت کے بعد مداحوں نے اطمینان کا اظہار کیا ہے اور ان کے انداز کو ’صرف سلمان خان اسٹائل‘ قرار دیا ہے۔
Source: social media
دوران حج ایسا کیا ہوا تھا کہ محمد رفیع نے گلوکاری چھوڑ دی؟ بیٹے نے بتادیا
شاہ رخ اور سلمان کو بڑا اسٹار اور ان کے مقابلے میں خود ویٹر سمجھتا ہوں، عامر خان
راجپال یادیو معصوم اور بےگناہ ہیں، ایک جال میں پھنس گئے تھے، پریا درشن
میرے خاندان نے کبھی بھی بیف نہیں کھایا، سلیم خان
’ادے پورفائلز‘ کے بعد لوجہاد، مبینہ اسلامی دہشت گردی اور مذہب تبدیلی پر مبنی امت جانی کی نئی فلم ’عائشہ‘ کا پوسٹر ریلیز
کیکو شاردا نے کرشنا ابھیشیک سے بحث کے بعد کپل شرما شو چھوڑ دیا؟

فلم دنگل کی اداکارہ زائرہ وسیم کا نکاح، تصاویر شیئر کردیں
بغیر شور شرابہ کے دھرمیندر کی آخری رسومات ادا، صرف اہل خانہ اور بالی ووڈ ہستیاں رہیں موجود