Entertainment

اداکار عمران ہاشمی پیٹ کے ٹشوز کی سرجری کے بعد سیٹ پر واپس آگئے

اداکار عمران ہاشمی پیٹ کے ٹشوز کی سرجری کے بعد سیٹ پر واپس آگئے

بالی ووڈ کے رومانی کرداروں کے لیے مشہور عمران ہاشمی کی سرجری کے بعد دوبارہ سیٹ پر واپسی ہوئی ہے۔ وہ حال ہی میں فلم آوارہ پن 2 کی شوٹنگ کے دوران ایک ایکشن سین کرتے ہوئے پیٹ پر خطرناک چوٹ لگنے سے زخمی ہوئے جس سے ان کے پیٹ کے ٹشوز پھٹ گئے تھے اور انہیں ہنگامی بنیادوں پر سرجری کرانا پڑی۔ بتایا جاتا ہے کہ اس قسم کی چوٹ کے لیے بنیادی عضلاتی اسٹرین کے علاج سے زیادہ کی ضرورت ہوتی ہے، کیونکہ یہ پیٹ کے گہرے اندرونی اسٹرکچرز کو متاثر کرتی ہے، جس کے نتیجے میں تکلیف دہ پیچیدگیاں پیدا ہوتی ہیں اور صحت یابی کے لیے مناسب طبی نگہداشت ضروری ہوتی ہے۔ پیٹ کے ٹشوز اس وقت پھٹتے جب پیٹ کے سامنے کے پٹھے اور اسے ملانے والے ٹشوز کسی شدید جسمانی سرگرمی کے دوران زیادہ کھنچاؤ سے پھٹ جائیں تو اسے کافی بڑے پیمانے پر طبی نگہداشت کی ضرورت ہوتی ہے۔ ٹشوز پھٹنے کی نوبت اس وقت آتی ہے جب غیر معمولی سرگرمیوں اور مڑنے والی حرکات، چھلانگ لگانے اور جسم پر لگنے والے جھٹکوں سے ایسا ہوتا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments