سلمان خان کا ایک پرانا مزاحیہ تبصرہ عامر خان کی تیسری شادی کے بعد ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ اس میں سلمان کا کہنا تھا کہ مسٹر پرفیکشنسٹ جب تک شادی کو بالکل پرفیکٹ نہیں کرتے یہ شادیاں کرتے رہیں گے۔ دی کپل شرما شو میں گفتگو کے دوران میزبان کپل شرما نے سلمان خان سے کہا تھا کہ عامر خان نے اپنی گرل فرینڈ سے سب کو متعارف کروا دیا ہے، جبکہ آپ ان سے صرف چھ ماہ چھوٹے ہیں، مگر وہ رُک نہیں رہے اور آپ ابھی تک شادی نہیں کر رہے۔ اس پر سلمان خان نے مزاحیہ انداز میں جواب دیتے ہوئے کہا تھا، ’دیکھو، عامر کی بات ہی کچھ اور ہے۔ وہ ایک بہترین شخصیت ہیں اور پوری دنیا جانتی ہے کہ وہ پرفیکشنسٹ ہیں۔ جب تک وہ شادی کو بالکل پرفیکٹ نہیں کر لیتے، وہ شادیاں کرتے رہیں گے۔‘ عامر خان کی حالیہ شادی کے بعد سلمان خان کا یہ پرانا جملہ دوبارہ سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے اور مداح اسے دلچسپی سے شیئر کر رہے ہیں۔ خیال رہے کہ عامر خان نے اتوار کے روز ممبئی کے علاقے باندرہ میں واقع اپنی رہائش گاہ پر ایک سادہ اور نجی تقریب میں گوری سپراٹ سے شادی کر لی۔
Source: social media
دوران حج ایسا کیا ہوا تھا کہ محمد رفیع نے گلوکاری چھوڑ دی؟ بیٹے نے بتادیا
شاہ رخ اور سلمان کو بڑا اسٹار اور ان کے مقابلے میں خود ویٹر سمجھتا ہوں، عامر خان
راجپال یادیو معصوم اور بےگناہ ہیں، ایک جال میں پھنس گئے تھے، پریا درشن
میرے خاندان نے کبھی بھی بیف نہیں کھایا، سلیم خان
فلم دنگل کی اداکارہ زائرہ وسیم کا نکاح، تصاویر شیئر کردیں
’ادے پورفائلز‘ کے بعد لوجہاد، مبینہ اسلامی دہشت گردی اور مذہب تبدیلی پر مبنی امت جانی کی نئی فلم ’عائشہ‘ کا پوسٹر ریلیز

کیکو شاردا نے کرشنا ابھیشیک سے بحث کے بعد کپل شرما شو چھوڑ دیا؟
بغیر شور شرابہ کے دھرمیندر کی آخری رسومات ادا، صرف اہل خانہ اور بالی ووڈ ہستیاں رہیں موجود