حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ یکم فروری سے سگریٹ، بیڑی (پتوں سے بنی سیگریٹ)، پان مسالہ اور تمباکو سے متعلق دیگر مصنوعات مہنگی ہو جائیں گی۔ بھارتی حکومت کی جانب سے ان مصنوعات پر نئی ایکسائز ڈیوٹی اور ہیلتھ اینڈ نیشنل سیکیورٹی سیس (اضافی ٹیکس) نافذ کیا جا رہا ہے۔ میڈیا کے مطابق یکم فروری سے پان مسالہ، سگریٹ اور تمباکو پر 40 فیصد جی ایس ٹی عائد کر دیا جائے گا جبکہ بیڑی پر 18 فیصد جی ایس ٹی لاگو رہے گا۔ جی ایس ٹی کے علاوہ پان مسالہ پر ہیلتھ اینڈ نیشنل سیکیورٹی سیس اور تمباکو مصنوعات پر اضافی ایکسائز ڈیوٹی بھی وصول کی جائے گی۔ یہ نئے ٹیکس اور سیس موجودہ جی ایس ٹی کمپنسیشن سیس کی جگہ لیں گے جو یکم فروری سے ختم ہو جائے گا۔ بھارتی حکومت کے مطابق ان اقدامات کا مقصد عوام کی صحت اور قومی سلامتی سے متعلق اخراجات کے لیے وسائل فراہم کرنا ہے۔
Source: social media
بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ
وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک
بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال
سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے
آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں
جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

جی ایس ٹی ریٹ کم ہونے سے کیا ہوا سستا اور کیا ہوا مہنگا
حضرت بل درگاہ میں قومی نشان کی بے حرمتی کسی طور برداشت نہیں کی جا سکتی: کرن رجیجو