زمبابوے کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی کےلیے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا ہے جس میں چار تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ صائم ایوب، عرفان خان، حارث رؤف اور ابرار احمد کو آرام دیا گیا ہے، یہ چاروں کھلاڑی آخری ٹی ٹوئنٹی نہیں کھیلیں گے۔ کپتان سلمان علی آغا، عمیر بن یوسف، عثمان خان، طیب طاہر، صاحبزادہ فرحان اور قاسم اکرم ٹیم کا حصہ ہیں۔ اسی طرح عرفات منہاس، جہانداد خان، عباس آفریدی، محمد حسنین اور سفیان مقیم بھی پلینگ الیون میں شامل ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی کل کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔
Source: Social Media
انڈر 19 ایشیا کپ: ہندستان نے متحدہ عرب امارات کو 10 وکٹ سے شکست دی
کرائسٹ چرچ ٹیسٹ: نیوزی لینڈ اور انگلینڈ پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ، آئی سی سی
مداح نے رونالڈو کو چیلنج ہرا کر 1 ملین ڈالر کا انعام جیت لیا
دورہ جنوبی افریقا؛ پاکستان نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 اسکواڈز کا اعلان کردیا، فخر زمان نظر انداز
آسٹریلیا میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپن ٹریننگ سیشن پر پابندی
زمبابوے کیخلاف تیسرا ٹی20: پاکستانی ٹیم میں چار تبدیلیاں
بنگلہ دیش نے دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 101 رن سے شکست دی