نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں دونوں ٹیموں پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ آئی سی سی اعلامیے کے مطابق دونوں ٹیموں پر میچ فیس کا 15، 15 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ جرمانے کے ساتھ ٹیموں کے 3 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس بھی کم کردیے گئے۔ آئی سی سی میچ ریفری ڈیوڈ بون نے ٹیموں پر جرمانہ عائد کیا۔ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ نے مقررہ وقت میں 3، 3 اوورز کم کروائے۔
Source: social media
انڈر 19 ایشیا کپ: ہندستان نے متحدہ عرب امارات کو 10 وکٹ سے شکست دی
کرائسٹ چرچ ٹیسٹ: نیوزی لینڈ اور انگلینڈ پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ، آئی سی سی
مداح نے رونالڈو کو چیلنج ہرا کر 1 ملین ڈالر کا انعام جیت لیا
دورہ جنوبی افریقا؛ پاکستان نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 اسکواڈز کا اعلان کردیا، فخر زمان نظر انداز
آسٹریلیا میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپن ٹریننگ سیشن پر پابندی
زمبابوے کیخلاف تیسرا ٹی20: پاکستانی ٹیم میں چار تبدیلیاں