انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ہوگی یا پھر بھارتی ٹیم پاکستان آئے گی؟ فیصلہ کل متوقع ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی پہلے ہی واضح کرچکے ہیں کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہوگی۔ آئی سی سی کے اہم اجلاس میں براڈ کاسٹر جلد سے جلد شیڈول کے اعلان کی ڈیمانڈ رکھیں گے۔ چیئمپئنز ٹرافی کے حوالے سے پیدا صورتحال میں پاکستان اپنے موقف پر قائم ہے، بھارت پاکستان نہیں آئے گا تو ہم بھی بھارت نہیں جائیں گے۔ پی سی بی کے تجویز کردہ نئے فارمولے کے تحت 3 سال کا معاہدہ ہوگا، پی سی بی فی الحال بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) اور آئی سی سی کے جواب کا منتظر ہے۔
Source: Social Media
انڈر 19 ایشیا کپ: ہندستان نے متحدہ عرب امارات کو 10 وکٹ سے شکست دی
کرائسٹ چرچ ٹیسٹ: نیوزی لینڈ اور انگلینڈ پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ، آئی سی سی
مداح نے رونالڈو کو چیلنج ہرا کر 1 ملین ڈالر کا انعام جیت لیا
دورہ جنوبی افریقا؛ پاکستان نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 اسکواڈز کا اعلان کردیا، فخر زمان نظر انداز
آسٹریلیا میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپن ٹریننگ سیشن پر پابندی
زمبابوے کیخلاف تیسرا ٹی20: پاکستانی ٹیم میں چار تبدیلیاں
بنگلہ دیش نے دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 101 رن سے شکست دی