International

یوکرینی صدر نے سعودی ولی عہد سے ملاقات کو انتہائی نتیجہ خیز قرار دیدیا

یوکرینی صدر نے سعودی ولی عہد سے ملاقات کو انتہائی نتیجہ خیز قرار دیدیا

یوکرینی صدر زیلینسکی نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کو انتہائی نتیجہ خیز قرار دیا ہے۔ سعودی عرب کے دورے میں زیلینسکی نے ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی، یوکرینی صدر نے کہا کہ ملاقات انتہائی نتیجہ خیز رہی۔ انہوں نے کہا کہ یوکرین سعودی عرب کے ساتھ سکیورٹی، توانائی اور خوراک کے شعبوں میں معاہدہ تیار کر رہا ہے۔ یوکرینی صدر نے مزید کہا کہ ملاقات میں مشرق وسطیٰ اور خلیج کی صورت حال پر بھی تبادلہ کیا گیا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments