روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ یوکرین تنازع ختم ہونے والا ہے، امید ہے ایران تنازع جلد از جلد ختم ہوجائے گا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ روس چین کے ساتھ اہم گیس اور تیل کے معاہدے کے قریب ہے۔ پیوٹن کا کہنا تھا کہ سلوواکیہ کے وزیراعظم نے بتایا کہ یوکرینی صدر زیلینسکی ذاتی طور پر مجھ سے ملاقات کیلئے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امن معاہدہ طے پانے پر ہم تیسرے ملک میں ملاقات کر سکتے ہیں۔ روسی صدر نے مزید کہا کہ بات چیت میں سہولت کاری کیلئے امریکا کے شکر گزار ہیں، لیکن یہ روس اور یوکرین کا معاملہ ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش

روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی