یو اے ای نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دورہ امارات کی تردید کردی۔ اماراتی وزارت خارجہ نے کہا کہ غیر اعلانیہ دوروں سے متعلق دعوے بے بنیاد ہیں۔ اماراتی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات پوشیدہ نہیں، یو اے ای اسرائیل تعلقات اعلامیہ طور پر طے ابراہیمی معاہدہ کے تحت ہیں۔ بیان کے مطابق یہ تعلقات رازداری پر مبنی نہیں اس لیے غیر اعلانیہ دوروں سے متعلق دعوے بے بنیاد ہیں۔ اس سے پہلے اسرائیلی وزیراعظم کے آفس نے کہا تھا کہ نیتن یاہو نے جنگ کے دوران متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا اور صدر شیخ محمد بن زاید سے ملاقات کی۔ نیتن یاہو کے آفس نے دورے سے یو اے ای اور اسرائیل کے تعلقات میں تاریخی پیش رفت کا بھی دعویٰ کیا تھا۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش

روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی