International

یمن کے وزیر اعظم احمد عوض بن مبارك کا مستعفی ہونے کا اعلان

یمن کے وزیر اعظم احمد عوض بن مبارك کا مستعفی ہونے کا اعلان

یمن کے وزیر اعظم احمد عوض بن مبارک نے آج ہفتے کے روز اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ بن مبارک نے اپنے بیان میں کہا کہ "مجھے بہت سی مشکلات اور چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑا ، ان میں اہم ترین یہ کہ میں اپنے آئینی اختیارات کے مطابق کئی ریاستی اداروں میں اصلاحات کے لیے مطلوبہ فیصلے کرنے میں کامیاب نہ ہو سکا، اور میں ضروری حکومتی ترامیم کے اقدامات نہیں کر سکا"۔

Source: social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments