International

ہیلی کاپٹر پر حملے سے کوئی تعلق نہیں ہے، ایران

ہیلی کاپٹر پر حملے سے کوئی تعلق نہیں ہے، ایران

ایرانی نائب وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ تہران کا امریکی اپاچی ہیلی کاپٹر پر حملے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ایران کی جانب سے امریکی ہیلی کاپٹر کو جان بوجھ کر نشانہ نہیں بنایا گیا۔ آبنائےہرمز کی کشیدہ صورتحال میں ایسے واقعات غیرارادی طور پر پیش آسکتے ہیں۔ دوسری جانب ایک امریکی عہدیدار کا دعویٰ ہے کہ امریکی ہیلی کاپٹر سے ایرانی ڈرون ٹکرایا تھا تاہم ابھی تک یہ ثابت نہیں ہوا کہ ایسا جان بوجھ کر کیا گیا، تحقیقات جاری ہیں۔ ایرانی عسکری ذرائع کےمطابق ہرمز میں 24 گھنٹوں کےدوران کوئی فضائی کارروائی نہیں کی گئی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments