ریاض : سعودی وزارت داخلہ نے عمرہ ویزا ہولڈرز کو اٹھارہ اپریل تک سعودی عرب چھوڑنے کا حکم دیتے ہوئے کہا عمرہ پرمٹس اٹھارہ اپریل سے اکتیس مئی تک معطل رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ نے حج سیزن 1447ھ کے پُرامن اور منظم انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے مکہ مکرمہ میں داخلے کے حوالے سے نئے اور سخت ضوابط کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ داخلہ نے بتایا کہ 13 اپریل سے مکہ مکرمہ کی حدود میں داخلے کے لیے پرمٹ کا ہونا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ اب صرف ان افراد کو مکہ مکرمہ جانے کی اجازت ہوگی جن کے پاس باقاعدہ ‘حج پرمٹ’ یا وہاں کا ‘رہائشی اجازت نامہ’ (اقامہ) موجود ہوگا۔ حج ویزہ رکھنے والے غیر ملکی زائرین ان پابندیوں سے مستثنیٰ ہوں گے اور وہ اپنے شیڈول کے مطابق داخل ہو سکیں گے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی