یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی اہم دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ سعودی عرب میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایرانی ڈرون حملے روکنے کے لیے یوکرینی ماہرین سعودی عرب اور قطر سمیت مشرق وسطیٰ کے ملکوں میں سرگرم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یوکرینی ماہرین کو روس سے جنگ میں ڈرون حملے ناکام بنانے کا وسیع تجربہ ہے، ہم چاہتے ہیں کہ مشرق وسطیٰ کے ملک بھی اپنے دفاعی نظام کے میزائلوں سے یوکرین کو مضبوط کریں۔ ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ یوکرین کو فنڈز کی ضرورت ہے، یوکرین کی ڈیفنس انڈسٹری اپنی صلاحیت کے نصف پر کام کر رہی ہے، ہمیں مزید ڈرونز بنانے کے لیے پیسوں کی ضرورت ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع