ایک مغربی سفارت کار اور اس معاملے سے واقف دو ذرائع نے منگل کو رائٹرز کو بتایا کہ فرانس نے اسرائیل کو اجازت نہیں دی کہ وہ ایران کے خلاف جنگ میں استعمال ہونے والے امریکی ہتھیار لے جانے کے لیے اس کی فضائی حدود استعمال کرے۔ ذرائع نے بتایا کہ ہفتے کے آخر میں ہونے والا انکار ایران جنگ شروع ہونے کے بعد فرانس کی طرف سے پہلی بار ہوا ہے۔ اس معاملے پر تبصرے کے لیے فرانسیسی صدر اور وزارتِ خارجہ دونوں ہی فوری دستیاب نہیں تھے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع