Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

ٹرک کو روک کر بھتہ خوری کے الزام میں 2 سرکاری ملازمین معطل

ٹرک کو روک کر بھتہ خوری کے الزام میں 2 سرکاری ملازمین معطل بی جے پی کی حکومت آنے کے بعد سے وزیر اعلیٰ شوبھیندو ادھیکاری بارہا کہہ چکے ہیں کہ کرپشن برداشت نہیں کی جائے گی، اور مجرم کوئی بھی ہو، اسے سزا ملے گی۔ انہوں نے جمعہ کو ایک عملی اقدام کرتے ہوئے ثابت کیا کہ یہ محض بات نہیں ہے۔ واقعہ کیا ہے؟ شوبھیندو نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) ہینڈل پر تفصیل بتاتے ہوئے لکھا کہ ایک مال بردار ٹرک (مالک: دیپک سنگھ، ڈرائیور: شیو یادو) سروسنگ کے بعد گیراج واپس جا رہا تھا۔ واپسی کے راستے میں پچھم بردھامن کے رام پور چیک پوسٹ پر افسران نے اس ٹرک کو ناجائز طریقے سے روکا، ڈرائیور کو غیر قانونی ہراساں کیا اور رشوت کے لیے دباو¿ ڈالا۔ رشوت دینے سے انکار کرنے پر گاڑی ضبط کر لی گئی اور ایک ایسے ٹیکس کے تحت 22,000 روپے کا غیر قانونی مطالبہ کیا گیا، جسے ریاستی حکومت پہلے ہی منسوخ کر چکی تھی۔ وزیر اعلیٰ نے لکھا کہ معاملے کی اطلاف ملتے ہی حکومت نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے متعلقہ 2 سرکاری ملازمین کو معطل کر دیا، اور واضح کیا کہ "کوئی قانون سے بالا نہیں"۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

10 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments