Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

ابھیشیک کے سیوا شرائے میں کسی کا ہاتھ ضائع، کسی نے پاو¿ں کھویا! شوبھندو کا الزام

ابھیشیک کے سیوا شرائے میں کسی کا ہاتھ ضائع، کسی نے پاو¿ں کھویا! شوبھندو کا الزام ترنمول کانگریس کے دور میں ڈائمنڈ ہاربر کے ایم پی نے سیوا شرائے کیمپ شروع کیا تھا، جہاں دور دراز سے بہت سے لوگ مفت علاج کروانے آتے تھے۔ تاہم، اس کیمپ کے خلاف بے شمار الزامات سامنے آئے ہیں۔ الزام ہے کہ علاج کروانے گئے کسی کا پاو¿ں کٹ گیا تو کسی کا ہاتھ ضائع ہو گیا۔ اس کے علاوہ ابھیشیک کے خلاف مقدمہ بھی درج ہو چکا ہے۔جمعہ کو ریاستی اسمبلی میں فالتا کے بی جے پی ایم ایل اے دیب انگشو پنڈا نے اس معاملے کو اٹھایا اور اس حوالے سے وزیر اعلیٰ کا بیان مانگا۔ شوبھیندو ادھیکاری ہفتہ (کل) کو اس پر بیان دیں گے۔ ایم ایل اے دیب انگشو پنڈا نے اسمبلی میں الزام لگایا کہ کہیں میدان پر قبضہ کیا گیا ہے، تو کہیں دوائیں زمین میں دبا دی گئی ہیں۔ علاج کے نام پر مختلف کرتوت ہوئے، جس کی وجہ سے مریضوں کے اعضاءضائع ہوئے۔ انہوں نے خاص طور پر کہا کہ فالتا میں میدان پر قبضہ کرنے کی وجہ سے چھوٹے بچے کھیل نہیں پا رہے۔ اس پنڈال کو ہٹانے پر 24 لاکھ روپے خرچ آئیں گے۔مزید الزام لگایا کہ 4 مئی کو اسمبلی انتخابات کے نتائج کے بعد بی جے پی کارکنوں کو وہاں لے جا کر اس پنڈال کو چمکانے (پالش کرنے) کا منصوبہ تھا۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

10 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments