شک کی بنیاد پر قتل کرنے والے شوہر کو عمر قید کی سزا شادی کے بعد سے بیوی پر شک تھا۔ اسی شک کی بناءپر ایس ایس کے ایم ہسپتال کے ڈاکٹر نے اپنی بیوی کو قتل کر دیا۔ رات کو نیند کے دوران 'ماہرانہ' ہاتھ سے بیوی کی گردن کی رگ کاٹ دی گئی تھی۔ اس واقعہ میں ارندم بالا کو عمر قید کی سزا سنائی گئی۔ آج، جمعرات کو بنگاں عدالت میں جج کم کم سنگھ نے اس ڈاکٹر کو مجرم قرار دیتے ہوئے یہ سزا سنائی۔ تقریباً تین سال قبل رتنوتمّا دی کا قتل ہوا تھا، جو خود بھی پیشے کے اعتبار سے ڈاکٹر تھیں۔ 2021 میں بنگاں کے باگدا ہیلینچا گرام پنچایت کے منڈپ گھاٹا علاقے کے ارندم بالا کے ساتھ رتنوتمّا دی کی شادی ہوئی تھی۔ ارندم پیشے کے اعتبار سے کولکتہ کے سپر اسپیشلٹی ہسپتال ایس ایس کے ایم کے ڈاکٹر تھے، جبکہ رتنوتمّا خود بھی ہومیوپیتھک ڈاکٹر تھیں۔تاہم، شادی کے کچھ دنوں بعد ہی شوہر کو بیوی پر شک ہونے لگا، اور اسی شک نے اسے قتل تک پہنچا دیا۔
Source: Admin
10 months ago
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
10 months ago
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
10 months ago
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
10 months ago
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
10 months ago
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
10 months ago
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
10 months ago
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی
4 months ago
الیکشن کمیشن نے ریاست کے چیف سیکرٹری اور ہوم سیکرٹری کو ہٹا دیا
4 months ago
اس بار بھی بنگال میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں! ممتا بنرجی کی پھر سے ہو گی جیت
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments