International

ٹرمپ نے بطور یسوع مسیح، اپنی اے آئی تصویر ڈیلیٹ کر دی

ٹرمپ نے بطور یسوع مسیح، اپنی اے آئی تصویر ڈیلیٹ کر دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا ٹرتھ سوشل پر اپنی اے آئی جنریٹڈ تصویر جس میں انہوں نے خود کو یسوع مسیح کے طور پر پیش کیا شدید تنقید کے بعد ڈيلیٹ کردی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپوٹ کے مطابق اس تصویر کے پوسٹ کیے جانے کے بعد امریکی صدر پر مسیحی رہنماؤں کی طرف سے توہین مذہب کے الزامات سامنے آئے۔ صدر ٹرمپ نے یہ تصویر کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو پر تنقیدی بیان کے ساتھ جاری کی تھی۔ ٹرمپ کی یہ پوسٹ سوشل میڈیا پیج پر تقریباً بارہ گھنٹے تک رہی، جس کے بعد اسے ڈیلیٹ کردیا گیا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments