امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر نیٹو کو کاغذی شیر قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تازہ بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جاپان اور جنوبی کوریا نے بھی ہماری مدد نہیں کی۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات، بحرین اور کویت کا ہمارے ساتھ تعلق شاندار رہا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کویت نے ہمارے 3 طیارے مار گرائے، انہیں ہمارے پیٹریاٹ میزائل چلانے نہیں آتے تھے۔ امریکی صدر نے ایک مرتبہ پھر پاکستانی وزیرِ اعظم کا ذکر کیا اور کہا کہ شہباز شریف کے مطابق اگر میں جنگ نہ رکواتا تو 3 سے 5 کروڑ لوگ مارے جاتے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع