International

ٹرمپ کے ساتھ مذاکرات سے انکار کے بعد ایران کے اسرائیل کے پر نئے میزائل حملے

ٹرمپ کے ساتھ مذاکرات سے انکار کے بعد ایران کے اسرائیل کے پر نئے میزائل حملے

ایران نے منگل کے روز اس وقت اسرائیل پر نئے میزائل داغے جب چند گھنٹے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ ختم کرنے کے لیے ایران کے ساتھ ’بہت اچھے‘ مذاکرات ہونے کا اعلان کیا۔ تاہم تہران نے کسی بھی قسم کی بات چیت کی تردید کی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق صدر ٹرمپ کے پیر کو اس اچانک اعلان نے عالمی مارکیٹوں کو مثبت طور پر متاثر کیا اور تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments