امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے جنگ بندی برقرار ہے، ناکہ بندی کر رہے ہیں، ایران اپنا تیل نہیں بیچ سکے گا، وہ ایٹمی ہتھیار بھی نہیں بنا سکتا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران اس وقت بہت بری صورتحال میں ہے، اس بات کی پرواہ نہیں کہ ایران مذاکرات میں واپس آتا ہے یا نہیں۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ وہ کیتھولک مسیحیوں کے پیشوا پوپ لیو کے بڑے مداح نہیں ہیں۔ اس سے پہلے صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ ان کی پیش گوئی ہے کہ ایرانی واپس آئیں گے اور وہ سب کچھ دیں گے جو امریکا مانگ رہا ہے، امریکی صدر کا پاکستانی قیادت کو بھی خراج تحسین، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو غیر معمولی شخصیات قرار دے دیا۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی