International

ترکیہ کی شام میں اسرائیلی دراندازی کی ’شدید مذمت‘

ترکیہ کی شام میں اسرائیلی دراندازی کی ’شدید مذمت‘

ترک وزارتِ خارجہ نے پیر کے روز جنوبی شام میں اسرائیلی دراندازی اور گولہ باری کی مذمت کی ہے جس کے باعث گولان کی پہاڑیوں کے قریب کشیدگی کے بعد بعض مقامی باشندے نقلِ مکانی پر مجبور ہو گئے۔ ایک بیان میں کہا گیا، "ہم القُنیطرہ اور درعا پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں جو شام کی علاقائی سالمیت، اتحاد اور خودمختاری کی خلاف ورزی ہیں"۔ نیز کہا، "یہ حملے بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہیں جو شامی عوام کی جان و مال کو پامال کرتے ہیں اور خطے میں عام شہریوں کے لیے زندگی کو مشکل بناتے ہیں۔"

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments