International

تہران پر امریکی و اسرائیلی حملوں میں افغان خاندان کے 6 افراد جاں بحق

تہران پر امریکی و اسرائیلی حملوں میں افغان خاندان کے 6 افراد جاں بحق

ایران کے دارالحکومت تہران پر امریکی و اسرائیلی حملوں میں افغان خاندان کے 6 افراد سمیت 10 لوگ جاں بحق ہوگئے۔ افغان خبر ایجنسی کے مطابق تہران کے جنوبی علاقے میں ایک رہائشی مقام پر میزائل حملے کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد شہید ہو گئے، جن میں ایک افغان مہاجر خاندان کے 6 افراد بھی شامل ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق یہ حملہ تہران کے علاقے میں ہوا، جہاں ایک رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا گیا، مرنے والوں میں 6 افراد افغان خاندان سے تعلق رکھتے تھے، جبکہ دیگر 4 جاں بحق افراد ایرانی شہری تھے، حملے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments