حیدرآباد23اکتوبر:)جائیداد میں حصہ کیلئے خاتون نے 5دن تک شوہر کی آخری رسومات انجام نہیں دی۔یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع میدک کے سداشیوپیٹ کے تنگیڑی پلی علاقہ میں پیش آیا۔ راملونامی شخص نے اس کے والدین کی جانب سے ان کی مکمل جائیداد اس کے بہنوئی کے نام پر رجسٹریشن کروانے پر مایوسی کے عالم میں اس ماہ کی 18تاریخ کو خودکشی کرلی تھی۔چھوٹی بہن کے خاندان کے نام پرجائیداد کا رجسٹریشن اس کے والدین کی جانب سے کرنے پر وہ مایوسی کا شکارتھا۔اس کی موت کے بعد اس کی بیوی نے جائیداد میں حصہ دینے کے لئے اصرارکیا۔ہوم گارڈ کے طورپر خدمات انجام دینے والے راملو کے بہنوئی ملیشم نے جائیداد میں حصہ دینے پررضامندی کااظہار کیاتاہم وہ بعد ازاں فرارہوگیا۔اس خاتون نے ملیشم کو چھپانے کا پولیس پر الزام لگایا اوراپنے شوہر کی آخری رسومات انجام نہیں دی۔تب ہی سے سداشیوپیٹ کے سرکاری اسپتال کے مردہ خانہ میں راملو کی لاش رکھی ہوئی ہے۔
Source: uni news
پی وی سندھوکی راجستھان میں 22دسمبرکو شادی
گلے میں تختی، نیلی وردی، ہاتھ میں بھالا! سکھبیر بادل نے گولڈن ٹیمپل میں دیا پہرہ، مجیٹھیا نے دھوئے برتن
تاج محل کو بم سے اڑانے کی دھمکی
دہلی کی تاریخی شاہی جامع مسجد کے سروے کا مطالبہ تیز
ضرورت کی بنیاد پر 21 ہزار کروڑ روپے کے دفاعی سودوں کی خریداری کی منظوری
موہالی ہوائی اڈے پر4 دسمبر کو بھگت سنگھ کے مجسمے کی نقاب کشائی کی جائے گی: مان
گلے میں تختی، نیلی وردی، ہاتھ میں بھالا! سکھبیر بادل نے گولڈن ٹیمپل میں دیا پہرہ، مجیٹھیا نے دھوئے برتن
ضرورت کی بنیاد پر 21 ہزار کروڑ روپے کے دفاعی سودوں کی خریداری کی منظوری
کرناٹک کی سمائرہ نے تاریخ رقم کر دی، محض 18 سال کی عمر میں بنی کمرشیل پائلٹ
بھوپال گیس سانحہ کی برسی پر متعدد تنظیموں کا مظاہرہ
بنکنگ ترمیمی بل لوک سبھا میں پیش : گوگوئی کے بیان پر لوک سبھا میں ہنگامہ
بدایوں: 850 سال قدیم جامع مسجد کو نیل کنٹھ مہادیو مندر بتانے والی عرضی پر سماعت 10 دسمبر تک ملتوی
ایکناتھ شندے سے وزیراعلی کی رہائش گاہ پر ملے دیویندر فڑنویس
یوتھ اکالی دل کے صدر سربجیت سنگھ جھنجر نے کی استعفیٰ کی پیشکش